دوسری عالمی جنگ جیسا برا وقت دوبارہ نہیں آنے دیں گے

Your browser doesn’t support HTML5

دوسری عالمی جنگ کے اتحادی سولہ ملکوں نے برطانیہ اجلاس کے دوران اپنے مشترکہ اعلامیے میں عہد کیا ہے کہ دوسری عالمی جنگ جیسا بھیانک وقت دوبارہ نہیں آنے دیا جائے گا اور بین الاقوامی تناؤ کو پرامن طریقے سے کم کرنے کیلئے مل کر کام کیا جائے گا۔