امریکہ میں پاکستانی کھسوں کی کمپنی

Your browser doesn’t support HTML5

مائیکروسافٹ جیسی بڑی ٹیکنالوجی کمپنی میں کام کرنے والی افشاں عباس نے تین سال پہلے سیاٹل میں فیوشا نام سے کھسوں کی ایک آن لائن کمپنی قائم کی جو امریکی صارفین کو جدید ڈیزائنوں اور شوخ رنگوں کے آرام دہ کھسے فراہم کر رہی ہے۔ ندیم یعقوب کی رپورٹ۔