وزیراعظم کے مشیر برائے اُمور خارجہ و قومی سلامتی سرتاج عزیز کی صحافیوں سے گفتگو

Your browser doesn’t support HTML5

وزیراعظم کے مشیر برائے اُمور خارجہ و قومی سلامتی سرتاج عزیز نے جمعرات کو اسلام آباد میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں کہا کہ ملک کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں فضائیہ کی مدد سے کی جانی والی کارروائیاں اب تک موثر ثابت ہو رہی ہیں۔