ایوی ایشن ماہر پی آئی اے طیارہ حادثے پر کیا کہتے ہیں؟

  • سارہ زمان

Your browser doesn’t support HTML5

ایوی ایشن کے امریکی ماہر ہوان براؤن کا کہنا ہے کہ جہاز کے حادثے کے پسِ پردہ عام طور پر انسانی غلطی ہوتی ہے یا پھر تیکنیکی خرابی۔ لیکن ایسا بہت کم ہوتا ہے کہ کوئی ایک چیز جہاز گرنے کا سبب بنے۔