آئی ایم ایف کا پروگرام پائیدارحل نہیں ہے، ماہر معاشیات

Your browser doesn’t support HTML5

عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے اپنے پروگرام کی ساتویں اور آٹھویں قسط جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ تاہم ماہرین کے نزدیک آئى ایم ایف سے قرض کا پروگرام لانگ ٹرم حل نہیں ہے۔ قرض کی اس منظوری سے پاکستان کی مشکلات کس حد تک حل ہو سکیں گی؟ جانتے ہیں ماہر معاشیات ثاقب رضاوی سے۔