کراچی: سبین کے قتل کے خلاف احتجاج کا 25 واں روز

مظاہرین مین سول سوساءٹی کے اراکین سمیت علاقے کے شہری بھی شریک ہوتے ہیں

احتجاجی مظاہرے میں شریک شہری بینرز اٹھائے ہوئے ہیں

کراچی کے علاقے کلفٹن میں سماجی کارکن سبین محمود کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ جاری

کراچی: احتجاج میں شریک خاتون بینر اٹھائے ہوئے

Displaced Iraqi children, who fled the Islamic State stronghold of Mosul with their families, play at Khazer refugee camp, Iraq.

احتجاج میں بیٹھے شہری اور سول سوسائٹی کے اراکین مختلف بینرز اٹھائے ہوئے

کراچی کے علاقے، کلفٹن دو تلوار پر سبین محمود کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرے کو جمعرات کو 25 روز گزر گئے۔ گزشتہ روز سبین محمود کے قاتلوں کی گرفتاری کا اعلان کر دیا گیا۔ مگر، احتجاج میں شریک مظاہرین کا کہنا ہے کہ سبین مجمود کے قاتلوں کو جب تک کیفر کردار تک نہین پہنچایا جائےگا، ہم پُرامن مظاہرہ کرتے رہیں گے