ایدھی کے یتیم خانے مہنگائی میں کیسے چلیں گے؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں یہ عید ایسے میں آئی ہے جب ملک شدید مہنگائی کی لپیٹ میں ہے، فلاحی اداروں کو بھی ایک جانب عطیات میں کمی کا سامنا ہے تو اشیا مہنگی ہونے کی وجہ سے ان کا گزارہ مشکل ہو رہا ہے۔ ایدھی فاونڈیشن کے یتیم خانوں کی نگراں صبا ایدھی اپنے یتیم خانے کیسے چلارہی ہیں جانیے ان کی زبانی