اسرائیل حماس جنگ: روس کیا کردار ادا کرنا چاہتا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

روس نے حال ہی میں اسرائیل حماس جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے جب کہ اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کے درمیان تنازع کے حل کے طور پر فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت بھی کی ہے۔ اس بارے میں مبصرین کیا رائے رکھتے ہیں؟ جانیے اس ویڈیو رپورٹ میں۔