کراچی میں فٹ بال اسٹارز کا میچ ، ’رنالڈینو سیون‘ کی فتح

ریان گگز سیون کے پلیئرز حملے کو ناکام بنانے کیلئے مستعد کھڑے ہیں

 

فٹ بال اسٹارز رونالڈینو ، کھیل کے درمیان صلاح مشورہ

  عبدالستار ایدھی اسٹیڈیم کا انکلوژر تماشائیوں سے کچھا کچھ بھرا ہوا ہے

 

فوج کا ایک اہلکار چاک و چوبند سکیورٹی کے فرائض انجام دے رہا ہے۔

سخت سیکورٹی انتظامات کی ایک جھلک

 گگز سیون کے گول کیپر پوری طرح الرٹ کھڑے ہیں

 

 رونالڈینوحریف ٹیم کے کھلاڑیوں سے بال چھیننے کے لئے آگے بڑھتے ہوئے

لیژر لیگ کے ترانے پر رقص اور خوشی کا اظہار

  گگز سیون کے کھلاڑی گول کرنے کے بعد جشن منارہے ہیں

 رونالڈینو لیژر لیگ کے ترانے پر رقص کرتے ہوئے، علی عظمت بھی نظر آرہے ہیں

اسٹیڈیم میں موجود شائقین فٹ بال کا ایک منظر

 

اسٹارفٹ بالر رونا لڈینو ساتھی کھلاڑیوں کو دیکھتے ہوئے

رونالڈینو کی ٹیم پر گگز سیون کے حملے کا ایک منظر

گگز سیون کے کپتان ریان گگز اور دیگر کھلاڑی

 گگز سیون کے اسٹرائیکرعبدالعزیز رونالڈینو سیون کے لوئس بایو مورٹے کو چکمہ دینے کی کوشش کرتے ہوئے

 

میچ کے دوران کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے تیار فوجی اور نیم فوجی دستے

میچ کا ایک اور منظر

دونوں ٹیمیں ایک دوسرے سے نبرد آزما

 میچ کے آغاز سے قبل رونالڈینو شائقین کے ساتھ

رونالڈینو سیون کے رابرٹ پائرز پنالٹی کک پر گول کرتے ہوئے

کراچی میں ہفتےکو عالمی فٹ بال اسٹارز کا میچ ہوا جس میں رونالڈینو اور ریان گگز کی کپتانی میں دو ٹیموں کے درمیان میچ ہوا۔ پیش ہیں اس میچ کی کچھ تصویری جھلکیاں۔