امریکی صدارتی انتخابات میں الیکٹورل کالج کا کردار

Your browser doesn’t support HTML5

اب تک آپ یہ تو جان چکے ہوں گے کہ امریکہ میں صدر کا انتخاب عوام کے براہِ راست ووٹوں سے نہیں بلکہ الیکٹورل ووٹ سے ہوتا ہے۔ لیکن الیکٹورل کالج کے یہ رکن کون ہوتے ہیں؟ یہ الیکٹرز ووٹ کیسے ڈالتے ہیں؟ اور اس نظام کے بارے میں لوگوں کی کیا رائے ہے؟ جانتے ہیں صبا شاہ خان کی رپورٹ میں۔