روہنگیا پناہ گزینوں کو جموں سے بے دخلی کا اندیشہ

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت کی حکومت کے مطابق جمّوں میں گزشتہ کچھ برس سے 5700 روہنگیا مسلم پناہ گزین رہ رہے ہیں جہاں انہیں زندگی کی بنیادی سہولیات بھی دستیاب نہیں۔ دائیں بازو کی بعض مقامی جماعتیں حکومت پر دباؤ ڈال رہی ہیں کہ ان پناہ گزینوں کو جمّوں سے نکالا جائے۔ دیکھیے زبیر ڈار کی رپورٹ۔