کلیولینڈ: ری پبلیکن پارٹی کا کنوینشن، پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر
Your browser doesn’t support HTML5
اس ہفتے ری پبلیکن پارٹی کے ڈیلیگیٹس کے علاوہ سرکردہ رہنماؤں کی گہما گہمی جاری رہی، جس دوران شرکا نے تقاریر سنیں اور اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ شرکا میں پاکستانی نژاد امریکی بھی شامل تھے، جن میں ایک خاصی تعداد ڈاکٹروں کی بھی تھی۔ آئیے ایک پاکستانی ڈاکٹر کے خیالات سنتے ہیں۔ تابندہ نعیم