بھارت کا مسلمان ووٹر کیا سوچ رہا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

بی جے پی حکومت پر الزام ہے کہ اس نے پانچ برسوں میں مسلمانوں کو دیوار سے لگا دیا ہے۔ اب جبکہ بھارت میں ایک نئی حکومت منتخب ہونے والی ہے, کیا مسلمانوں کا ووٹ متحد ہے؟ اور کیا وہ بی جے پی کے خلاف جائے گا؟ یہی جاننے کی کوشش کی ہے دلی سے رتول جوشی نے اس رپورٹ میں۔