'ہم نے پاکستان سے  خود کو واضح طور پر دور کر لیا ہے'

Your browser doesn’t support HTML5

گزشتہ دو عشروں کے دوران دنیا کے مختلف خطوں میں امریکی جنگی مشنز کی قیادت کرنے والے سابق امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف ايڈمرل مائیک مولن سے وائس آف امریکہ کی مونا کاظم شاہ نے خصوصی انٹرویو میں روس، یوکرین کی جنگ کے علاوہ افغانستان اور القاعدہ سمیت کئی اہم موضوعات پر بات کی۔ ایک سوال کے جواب میں کہ یوکرین کے خلاف جنگ میں کچھ ممالک روس کے ساتھ کاروبار کرتے نظر آتے ہیں جب کہ امریکہ اور اس کے مغربی اتحادی پابندیوں کے ذریعے اس پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں، ایسی صورت میں کیا روس کے خلاف پابندیاں موثر ثابت ہوسکتی ہیں؟ ریٹائرڈ ايڈمرل مائیک مولن کا کیا کہنا تھا؟ دیکھیے اس ویڈیو میں۔