امریکہ کے ریستوران میں نوڈلز پیش کرتے روبوٹ

Your browser doesn’t support HTML5

اگر آپ کو اپنے ریستوران کے لیے عملہ نہیں مل رہا تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ اب آپ اس کام میں بھی ٹیکنالوجی کی مدد لے سکتے ہیں۔ جی ہاں امریکی ریاست مشی گن میں ایک نوڈل ریستوران میں اب انسانوں کی جگہ روبوٹس نے لے لی ہے۔