اسقاط حمل کا حق۔خواتین کے نزدیک امریکی انتخابات کا اہم موضوع
Your browser doesn’t support HTML5
اسقاط حمل کے مخالفین کے خیال میں ، ایک ممکنہ انسانی زندگی کو ختم کرنا بد ترین جرم اور اخلاقی مسئلہ ہے جبکہ اسقاط حمل کے حامی تولیدی اختیار کو عورت کے حق کا مسئلہ قرار دیتے ہیں ، جس کا تعلق ، ان کے نزدیک عورت کے اپنےوجود پر کنٹرول سے ہے ۔ تابندہ نعیم کی وڈیو رپورٹ یہاں دیکھئے ۔