افغانستان میں یونیورسٹیاں دوبارہ کھل گئیں

Your browser doesn’t support HTML5

افغانستان میں کئی ماہ بعد یونیورسٹیاں دوبارہ کھول دی گئی ہیں۔ یونیورسٹی میں مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین بھی کلاسیں لینے آ رہی ہیں۔ ویڈیو دیکھیے۔