لوٹ مار، بھگدڑ اور اموات کے بعد بھی کیا فلاحی ادارے امدادی مہم جاری رکھیں گے؟

Your browser doesn’t support HTML5

مسلم دنیا میں رمضان کے مہینے میں فلاحی کاموں میں تیزی آجاتی ہے لیکن اس سال رمضان میں سرکاری اور فلاحی اداروں کے امدادی ایونٹس میں وہ بدنظمی اور بھگدڑ مچی کہ کئی لوگ اپنی جان سے گئے۔ ایسے میں فلاحی کام کرنے والے کارکن اپنا یہ کام کیونکر جاری رکھ سکتے ہیں جانیے اس ویڈیو میں