'مدارس کی اصلاحات ناگزیر مگر حائل رکاوٹیں دور کرنا مشکل ہے'

Your browser doesn’t support HTML5

اسکالر اور مصنف خورشید ندیم نے پاکستان میں موجود مدارس میں اصلاحات لانے کی راہ میں کچھ بنیادی رکاوٹوں کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مدارس کو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کیا جاتا رہا۔ اس لئے حکومت ان سے خوفزدہ رہتی ہیں۔ مزید اس رپورٹ میں۔