بھارت میں مدارس کے نظام میں اصلاحات
Your browser doesn’t support HTML5
بھارت میں مرکزی حکومت پچھلے کئی سالوں سے مدارس کے نظام میں اصلاحات لانے کی کوشش کر رہی ہے۔ اس ضمن میں شمالی ریاست اتر پردیش کی حکومت نے مدارس اور اسلامی سکولوں میں نصاب کو جدید بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اساتذہ اور طالب علم اس تبدیلی کے بارے میں کیا سوچ رہے ہیں؟ دیکھیں اس رپورٹ میں۔