ناسا نے مریخ پر آکسیجن بنالی

Your browser doesn’t support HTML5

آپ جانتے ہیں کہ زندہ رہنے کے لیے آکسیجن بہت ضروری ہے۔ ناسا نے مریخ پر آکسیجن بنانا شروع کر دی ہے تو کیا اب وہاں زندگی ممکن ہے؟