چند نئی نوکریاں جو اے آئی پیدا کرے گی

Your browser doesn’t support HTML5

عام تاثر ہے کہ مصنوعی ذہانت یا اے آئی کا فروغ ، ملازمت کے مواقع کم کر دے گا۔ لیکن ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ اے آئی ایسی غیر روایتی نوکریاں پیدا بھی کرتی جائے گی جن کا پہلے وجود ہی ممکن نہ تھا۔ آئیے دیکھتے ہیں مستقبل میں پیدا ہونے والی چار نوکریوں کی ایک جھلک