چار مشہور عمارتیں جن میں شاک ابزاربرز لگے ہوئے ہیں

Your browser doesn’t support HTML5

کیا عمارتوں کو زلزلے کے جھٹکوں سے بچانے کے لیے شاک ابزاربرز پر تعمیر کیا جا سکتا ہے؟ یہ خیال ہے جس پر غور کیا جا رہا ہے۔ دیکھیے وہ چند عمارتیں جن میں شاک ابزاربرز لگے ہوئے ہیں