پاکستان میں انتخابات کے دوران تشدد اور پابندیوں پر تشویش ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

Your browser doesn’t support HTML5

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پاکستان کی نگران حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ انتخابات اور اس کے بعد انسانی حقوق کی پاسداری کرے اور میڈیا، انٹرنیٹ، جلسے جلسوں پر تمام پابندیاں ختم کرے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی نائب ڈائریکٹر لیویا سکارڈی نے وائس آف امریکہ کی ارم عباسی سے گفتگو میں سیاسی مخالفین پر حملوں کی منصفانہ تحقیقات کا مطالبہ بھی کیا ہے