'آئی ایم ایف سے مذاکرات، اخباری بیان بازی سے نہیں کیے جاتے'

Your browser doesn’t support HTML5

ماہر معیشت ڈاکٹرثاقب رضاوی نے وائس آف امریکہ سے بات چیت میں کہا کہ آئی ایم ایف سمیت قرض دینے والے کوئی ادارے نہیں چاہتے کہ کوئی ملک دیوالیہ ہو، اور یہ کہ آئی ایم ایف کے پروگرام کی بحالی سے پاکستان کو عارضی ریلیف ملے گا، طویل مدتی نہیں