'جنوبی ایشیا میں اظہارِ رائے پر قدغنیں لگائی گئی ہیں'
Your browser doesn’t support HTML5
انسانی حقوق کے غیر سرکاری ادارے 'فریڈم ہاؤس' کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں درجنوں حکومتیں اپنی سرحدوں سے باہر بھی اپنے ان مخالفین اور ناقدین کا پیچھا نہیں چھوڑتیں جو دوسرے ممالک میں پناہ لینے پر مجبور ہیں۔ اس بارے میں دیکھیے تجزیہ کار رضا رومی سے نیلوفر مغل کی گفتگو۔