کوسوو کی جنگ میں عصمت دری کی شکار ہزاروں خواتین

Your browser doesn’t support HTML5

20 سال قبل کوسوو کی جنگ میں عصمت دری کی شکار ہزاروں خواتین جس کرب سے گزریں اسے تسلیم کرنے اور انہیں ہرجانہ ادا کرنے کا آغاز اس ماہ ہوا ہے۔ لیکن، اب تک چند ہی افراد کو اس جرم کی سزا بھی ملی ہے اور شرمندگی کے باعث بہت سی خواتین اس ظلم کے بارے میں بات کرنے سے آج بھی کتراتی ہیں۔