رانا ثناءاللہ کی اہلیہ کا عدالت سے سوال

Your browser doesn’t support HTML5

مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناءاللہ کی اہلیہ نبیلہ ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ "میں عدالتوں سے سوال پوچھتی ہوں کہ رانا ثناءاللہ کے چھ ماہ کا حساب کون دے گا۔