'اب تو مہینہ پہلے رمضان کی تیاری ہوتی ہے، ہمارے دور میں ہر چیز تازہ بنتی تھی'
Your browser doesn’t support HTML5
اب تو مہینہ پہلے رمضان کی تیاری ہوتی ہے لیکن ہمارے زمانے میں ایسا کچھ نہیں ہوتا تھا۔ ایک تو مالی وسائل نہیں ہوتے تھے دوسرا ہمارے والد کہتے تھے کہ فریج کا رکھا ہوا کھانا نہیں کھانا، لہٰذا ہر چیز تازہ بنتی تھی۔ دیکھیے حمیرا اطہر کی گزرے رمضان کی یادیں وائس آف امریکہ کی سیریز 'ماضی کے رمضان' میں۔