'کبھی روزہ دُگنا ہو جاتا تھا تو کبھی دو عیدیں بھی کرنا پڑیں'

Your browser doesn’t support HTML5

"فلائٹ میں مسافروں کا روزہ دیکھ کر ہم خوش ہوتے تھے کہ کام کم کرنا ہے۔ دورانِ پرواز روزہ رکھنے پر پہلے سخت پابندی نہیں تھی۔ کبھی کوئی پوچھ لیتا تو ہم جھوٹ بھی بول دیتے تھے کہ روزہ نہیں ہے۔ یورپ جاتے ہوئے یہاں سے روزہ رکھ کر نکلتے تھے تو وہاں پہنچنے پر دن ہی ہوتا تھا، روزہ مزید لمبا ہو جاتا تھا۔" دیکھیے سابق ایئر ہوسٹس رخشندہ پرویز کی دلچسپ یادیں وائس آف امریکہ کی سیریز 'ماضی کے رمضان' میں۔