'اندرونی و بیرونی عوامل افغانستان میں مہنگائی کی وجہ ہیں'

Your browser doesn’t support HTML5

افغانستان میں طالبان کے اقتدار کو آٹھ ماہ سے زیادہ ہوچکے ہیں مگر عوام اب بھی مشکلات کا شکار ہیں۔ ماہِ رمضان میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوا ہے جب کہ بے روزگاری اور غربت بھی بڑھ رہی ہے۔ کچھ لوگ قیمتوں میں اضافے کی ایک وجہ روس اور یوکرین کی جنگ کے اثرات کو ٹھہرا رہے ہیں۔ رپورٹ دیکھیے۔