'رمضان کو اتنا کمرشلائز کرنے کی ضرورت نہیں'
Your browser doesn’t support HTML5
"سحری میں فرینچ ٹوسٹ ہماری پسندیدہ غذا تھی جسے میں اب بھی یاد کرتی ہوں۔ روزہ نہیں لگتا تھا کیوں کہ ہم کتابیں بہت پڑھتے تھے۔ ریستوران وغیرہ دن میں بھی کھلے رہتے تھے مگر ان کے دروازوں پر پردہ ڈال دیتے تھے۔ وہاں جانے والوں سے کوئی نہیں پوچھتا تھا کہ آپ نے روزہ کیوں نہیں رکھا۔"
دیکھیے اداکارہ ثمینہ احمد کی رمضان کی یادیں۔