'ملتان والوں کو گرمیوں میں ڈیڑھ روزے کا ثواب ملتا ہو گا'
Your browser doesn’t support HTML5
"رمضان ایک جشن کی طرح ہوتا تھا۔ بچے پوچھتے تھے کہ روزہ ہے یا کھوجا تو روزہ نہ رکھنے والے شرمندہ ہو کر توجیہات پیش کرتے تھے۔ عید پر ہمارے پاس پیسے ختم نہیں ہوتے تھے اور عیدگاہ سے ہی ہماری شاپنگ شروع ہوجاتی تھی۔"
دیکھیے معروف مزاح نگار اور شاعر خالد مسعود خان کی رمضان اور عید کی یادیں