'گرمیوں کے روزوں میں خواب میں بھی بارش نظر آتی تھی'
Your browser doesn’t support HTML5
''ہماری بوہرہ کمیونٹی میں روزہ کشائی نہیں ہوتی لیکن پہلے روزے پر والدین اور بھائی بہن تحفہ دیتے ہیں۔ میرے میاں وکیل تھے اور وہ وکیلوں کی افطار پارٹی رکھتے تھے۔ یہ افطار میرے لیے بہت مسئلہ ہوتی تھی کیوں کہ سنّی سائرن پر روزہ کھولتے تھے اور شیعہ دس منٹ بعد افطار کرتے تھے۔ تو مجھے سمجھ نہیں آتا تھا کہ کیسے مینیج کروں۔۔۔'' دیکھیے کراچی کے معروف حبیب پبلک اسکول کی سابق پرنسپل نرگس علوی کی رمضان کی یادیں۔