پی آئی سی واقعہ: 'حکومت میرٹ پر تحقیقات کرنا چاہتی ہے'
Your browser doesn’t support HTML5
پنجاب کے وزیر قانون راجہ بشارت نے اعتراف کیا ہے کہ پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) واقعے میں فیلڈ میں موجود سرکاری افسران سے کوتاہی ہوئی ہے۔ تاہم واقعے میں وزیر اعظم عمران خان کے بھانجے حسن نیازی کی ویڈیو سامنے آنے سے متعلق انہیں علم نہیں ہے۔