ٹرین میں آگ سیلنڈر پھٹنے سے لگی: شیخ رشید
Your browser doesn’t support HTML5
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ تیزگام ایکسپریس میں لگنے والی آگ ایک بوگی میں موجود گیس کے دو سیلنڈر پھٹنے سے آگ لگی۔ اپنے ایک ویڈیو بیان میں شیخ رشید نے حادثے کی تفصیلات بتائی ہیں۔