جناح اور ماؤنٹ بیٹن کے استعمال میں رہنے والی بوگی

Your browser doesn’t support HTML5

بوگی نمبر این ڈبلیو آر 38، اسلام آباد کے گولڑہ شریف جنکشن میں پارک نارتھ ویسٹرن ریلوے کے تاریخی ورثے کی گواہی دے رہی ہے۔ تقسیمِ برِ صغیر سے پہلے محمد علی جناح نے وائسرائے لارڈ ماؤنٹ بیٹن کے ہمراہ اسی شاہی بوگی میں کراچی سے لاہور کا سفر کیا تھا۔ تفصیل اسلام آباد سے حسن خان کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں: