کیا ریبیز صرف آوارہ کتے کے کاٹنے سے ہوتا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں آوارہ کتوں کے کاٹنے کے واقعات عام ہیں۔ متاثرہ افراد کی بروقت ویکسینیشن نہ ہونے سے انہیں 'ریبیز' ہونے کا خطرہ رہتا ہے جس سے انسانی جان بھی جاسکتی ہے۔ ماہرین کہتے ہیں کہ آوارہ جانوروں کو مارنا مسئلے کا حل نہیں کیوں کہ ریبیز پالتو جانوروں سے بھی ہوسکتا ہے۔