نیویارک کے پاکستانی پولیس والے

Your browser doesn’t support HTML5

نیویارک شہر کے پولیس ڈیپارٹمنٹ میں کام کرنے والے پاکستانی پولیس والوں کی تنظیم کے ایک سالانہ عشائیے میں ہماری رپورٹر آعیزہ عرفان نے کچھ پاکستانی نژاد پولیس والوں سے گفتگو کی اور جاننے کی کوشش کی کہ ان کا اور پاکستانی پولیس کا کلچر کتنا مختلف ہے، دیکھیے اس وڈیو میں