کھجور کے پتوں سے بنی چٹائیاں

Your browser doesn’t support HTML5

کھجور کے پتوں سے بنی اشیا زمانہِ قدیم سے استعمال کی جا رہی ہیں۔ لیکن کوئٹہ میں یہ فن اور ان اشیا کے خریدار کم ہوتے جا رہے ہیں۔ اس شہر میں اب کھجور کے پتوں سے بنی اشیا بیچنے والی صرف ایک ہی دکان رہ گئی ہے۔