کوئٹہ میں پولنگ اسٹیشن کے باہر دھماکہ

Your browser doesn’t support HTML5

کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس کے ایک پولنگ اسٹیشن کے باہر ہونے والے دھماکے میں درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔ دھماکے میں ہلاک اور زخمی ہونے والوں کو کوئٹہ کے سول اسپتال منتقل کیا گیا جہاں موجود ہمارے نمائندے مرتضیٰ زہری نے یہ ویڈیو بھیجی ہے۔