افغان سیکیورٹی فورسز کی صلاحیتوں پر سوالیہ نشان

Your browser doesn’t support HTML5

افغانستان میں طالبان کے حالیہ قبضوں کے بعد افغان سیکیورٹی فورسز کی صلاحیتوں پر سوال اٹھ رہے ہیں۔ افغان فوج کی کمزوری اور طاقت کون سی ہے اور امریکی افواج کے انخلا کے بعد انہیں کس قسم کے چیلنج درپیش ہو سکتے ہیں؟ دیکھیے نخبت ملک کی رپورٹ میں۔