لاہور میں اسموگ کا پتا لگانے والے جدید سینسرز نصب

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں موسمِ سرما کی آمد پر پنجاب کے مختلف شہروں میں فضائی آلودگی کے سبب اسموگ کا سلسلہ شروع  ہو چکا ہے۔ لاہور کی پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ زولوجی نے ہوا میں آلودگی ناپنے اور اس کے انسانی صحت پر پڑنے والے مضر اثرات کا تعین کرنے کے لیے جدید سینسرز نصب کیے ہیں۔ یہ سینسرز کیسے کام کرتے ہیں؟جانیے نوید نسیم کی اس رپورٹ میں۔