پاکستان: آئی ایم ایف قرض شرائط پر عوام کیا کہتے ہیں؟
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں مہنگائی کی شرح تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے اور حکومت معاشی بحران پر قابو پانے کے لیے آئی ایم ایف سے مزید قرض کے لیے کوشاں ہے۔ لیکن حکومت کو قرض کے حصول کے لیے آئی ایم کی شرائط پر عمل کرنا ہے۔ پاکستان کے عوام کی ان شرائط پر کیا رائے ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔