عمران خان جہاں بھی ہوں، پارٹی کی قیادت وہی کریں گے: رؤف حسن

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان تحریکِ انصاف کے ترجمان رؤف حسن نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری کے باوجود پارٹی کے امور چل رہے ہیں۔ عمران خان جہاں بھی ہوں، پارٹی کی قیادت وہی کریں گے۔ وائس آف امریکہ سے گفتگو کرتے ہوئے رؤف حسن کا کہنا تھا کہ عمران خان کی گرفتاری سے ان کی عوامی مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے۔