عدم اعتماد کامیاب: قومی اسمبلی کے باہر تحریکِ انصاف کا احتجاج

Your browser doesn’t support HTML5

وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کامیاب ہوگئی ہے۔ تحریکِ انصاف کے اراکین عدم اعتماد کی کارروائی کا بائیکاٹ کرتے ہوئے ووٹنگ سے قبل ایوان سے باہر نکل آئے اور اپوزیشن کے خلاف شدید نعرے بازی و احتجاج کیا۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔