'تحریکِ انصاف ختم نبوت کے قانون پر پہرہ دے گی'

Your browser doesn’t support HTML5

بدھ کو پنجاب اسمبلی کے افتتاحی اجلاس کے دوران پاکستان تحریکِ انصاف کے ایک نومنتخب رکن نذیر چوہان ایک کتبہ اٹھائے ہوئے اسمبلی پہنچے جس پر درود شریف تحریر تھا۔ اس موقع پر وائس آف امریکہ سے گفتگو کرتے ہوئے نومنتخب رکنِ اسمبلی نے کہا کہ ان کی جماعت ختمِ نبوت کے قانون کا پہرہ دے گی۔