پی ٹی آئی کا لانگ مارچ: شرکا اسلام آباد کیوں جا رہے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ عمران خان کی قیادت میں لاہور سے اسلام آباد کی جانب روانہ ہوگیا ہے۔ اس لانگ مارچ میں شریک افراد کی وائس آف امریکہ کے نمائندے نوید نسیم سے گفتگو دیکھیے اس ویڈیو میں۔