یوکرین میں جنگ سے بچوں کی نفسیات پر اثرات

Your browser doesn’t support HTML5

جنگ جہاں اپنے ساتھ تباہی و بربادی لے کر آتی ہے، وہیں دیگر شہریوں کی طرح بچوں پر اس کے گہرے نفسیاتی اثرات پڑتے ہیں۔ یوکرین میں روس کی جارحیت کو 10 ماہ ہو چکے ہیں۔ اس تنازع سے 20 لاکھ بچے دربدر ہوئے، جو نفسیاتی طور پر اس سے شدید متاثر ہوئے ہیں۔ انہیں صدمے سے کیسے نکالا جا رہا ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔