پاکستان: 'قبائلی علاقوں میں نفسیاتی مسائل ایک بڑا مسئلہ ہے'

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستانی فوج نے ملک میں دہشت گردی کے خلاف سابق قبائلی اضلاع میں کئی آپریشن کیے جن کی وجہ سے لاکھوں افراد کو اپنے آبائی علاقے سے نقل مکانی کرنا پڑی۔ اب تعمیر نو کے نتیجے میں زیادہ تر آئی ڈی پیز اپنے علاقوں میں واپس آ چکے ہیں لیکن کئی افراد نفسیاتی مسائل کا شکار ہیں۔ نذرالسلام کی رپورٹ۔